ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن بعض اوقات کھلاڑی کھیل کے میدان میں اپنے جذبات اور غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے جس سے نوبت ہاتھا پائی تک جاپہنچتی ہے۔
ایسا ہی ایک نظارہ اسپین میں ہونے والے فٹ بال لیگ میچ سے قبل دیکھنے کو ملا جس میں مداحوں اور پولیس کے درمیان شدید جھگڑا شروع ہو گیا۔
یہ لڑائی شدید نوعیت اختیا کرتے ہوئے اس قدر بڑھ گئی کہ جہاں لا تعداد افراد شدید زخمی ہوئے وہیں ایک پولیس اہلکار اپنی جان سے بھی گیا۔