• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کے اعزاز میں تقریب 5مارچ کو ہوگی

لاہور(خبر نگار) میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب 5مارچ کو ہوگی۔تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ہونگے ۔ تقریب میں2017کے پوزیشن ہولڈر کو انعامی رقم دی جائے گی جس میں تمام تعلیمی بورڈ کے پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے جائیں گے ۔
تازہ ترین