• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساجد رضاڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) آئی جی جیل خانہ جات نے ساجد رضا کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات کردیا ہے،انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔
تازہ ترین