• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ فٹ بال ریفری ایسوسی ایشن نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ریفری یونس (ڈسٹرکٹ سائوتھ) انور شاہ (ڈسٹرکٹ سائوتھ) اور شوکت حسین (ڈسٹرکٹ ایسٹ ) کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔
تازہ ترین