• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ای لائبریری میں فرنیچر سمیت آئی ٹی کے سامان کی تنصیب مکمل

ملتان(سٹا ف رپورٹر)ملتان ای لائبریری میں فرنیچر سمیت آئی ٹی کے سامان کی تنصیب کرلی مکمل کرلی گئی،گزشتہ روزایل سی ڈی کی بھی تنصیب کی گئی،ٹیکنکل سٹاف نے ای لائبریری کا معائنہ کیا،لائبریری کو آپریشنل کرنے کے حوالے سے انتظامات آئندہ ہفتے تک مکمل کرلئے جائیں گے۔
تازہ ترین