• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق ستار اتوار کو حیدر آباد جائیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار اتوار سے عوامی مہم کے سلسلے میں حیدر آباد کا دورہ کریں گے، جمعے کو پی آئی بی میں ہونے والے اجلاس میں جس کی صدرات پارٹی کے سر براہڈاکٹر فاروق ستار نے کی جس میں سندھ بھر میں عوامی رابطے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا، پہلے مر حلے میں ڈاکٹر فاروق ستار حیدر آباد جائیں گے جہاںوہ حیدرآباد کے حق پرست ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، بلدیاتی نمائندوں اور ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کرینگے اجلاس کے بعد حیدرآباد شہر کا دورہ کریں گے اور عوام سے ملاقات کرینگے۔
تازہ ترین