• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالقدیر اعوان آج ملتان آئینگے

ملتان (سٹاف رپورٹر)تنظیم الاخوان کےنئے امیرعبدالقدیراعوان آج 2روزہ دورے پر ملتان آئیں گے۔کل 11 مارچ 2018ء بروز اتوار دن 11بجے ممتازآباد میں کانفرنس سےخطاب کر یں گے۔
تازہ ترین