ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ریو یوکمیٹی ملتان کا اجلاس سوموار کو منعقد ہوگا ۔بتایا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی کارکردگی جانچنے کےلئے ڈی آر سی کا اجلاس سوموار کوطلب کرلیا گیا جس میں سی ای او ، ڈی ای اوز ڈپٹی ڈی ای اوز کے علاوہ ڈسٹرکٹ مانٹرنگ آفیسرز شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سکولوں میں سہولیات کے فقدان کو جائزہ لیا جائے گا۔