• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹھری میرواہ (نامہ نگار ) تین دن قبل بوزدار وڈا تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک عبدالفتاح عرف فتو شر کے ورثاء نے سول سوسائٹی کے ہمر ا ہ ہنڈیاری شہر میں دھرنا دیا ۔ دھرنے کی وجہ سے سکھر ٹو ٹھری میرواہ اور دیگر چھوٹے شہروں کی طرف جانے وا لی ٹریفک معطل رہی ْ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمارا عبدالفتاح شر پوراہیت ہاری مزدور تھا محنت کش تھا ان کو بے گناہ ہلاک کیا گیا ہے انہونے کہاکہ وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کی جانب سے نو ٹس لینے کے باوجود ابھی تک کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے ۔
تازہ ترین