• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)خواتین کو مردوں کے ہم پلہ بنانے کیلئے ضروری ہے کہ انہیں بھی تمام وسائل فراہم کئے جائیں، پاکستان میں خواتین فٹ بالز میں بہت ٹیلنٹ ہے انہیں آگے لانے اور گروم کرنے کی ضرورت ہے، اس بات کا اظہار کرنل(ر) یونس چنگیزی نے الیکٹرک گرلزفٹبال لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین