• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارہ سالہ بھارتی بچہ بینک سے تین لاکھ روپے لے اُڑا

بارہ سالہ بھارتی بچہ بینک سے تین لاکھ روپے لے اُڑا

بھارت کےمرکزی بینک کی رام پور برانچ سےبارہ سالہ لڑکاتین لاکھ روپے چرا کر رفوچکر ہوگیا۔

یہ واقع پولیس کی موجودگی میں پیش آیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے دیکھا جاسکتا ہے کہ کتنے آرام سے ایک بارہ سالہ لڑکا پولیس کی موجودگی کی پروا کیے بغیر نوٹوں سے بھرے بیگ کو آسانی سے لے جارہا ہے۔


اس واقع کے بعد تحقیقاتی ٹیم نے بینک کے ملازموں سمیت بینک میں موجود لوگوں سےاس چوری کے بارے میں سوالات کیے تاہم کچھ خاص معلومات حاصل نہ ہوسکیں تو سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی گئی۔

تازہ ترین