• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’بے بی بلاول‘‘ کہوگے تو ہم تمہیں’’بڈھا نیازی‘‘ کہیں گے، شہلا رضا

’’بے بی بلاول‘‘ کہوگے تو ہم تمہیں’’بڈھا نیازی‘‘ کہیں گے، شہلا رضا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نےکہا ہےکہ نیازی زبان سنبھال کے بات کرو، اگر تم ’’بے بی بلاول‘‘ کہو گے تو جواب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و کارکنان تمیں ’’بڈھا نیازی‘‘ کہہ سکتے ہیں، لیکن ہماری قیادت نے ابھی تک اس کی اجازت نہیں دی۔سوشل میڈیا پیغام میں شہلارضا کا کہناتھاکہ قبیلہ گالم گلوچ کہہ رہا ہے ’’ ثبوت ہے تو عدالت میں جائو‘‘۔ کوئی’’ قبیلہ پاگل بڈھے‘‘ سے پوچھے کہ اگر یہی فارمولہ ہے تو کیوں ’’پاگل‘‘ ہر جگہ شور مچا رہا ہے، وہ کیوں عدالت نہیں چلا جاتا؟ ۔

تازہ ترین