• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹارگیرین یونائیٹڈ نے لیژر لیگس فٹ بال میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ٹارگیرین یونائیٹڈ نے اقبال میموریل کے خلاف 3-0کی کامیابی حاصل کرکے 20پوائنٹس کے ساتھ لیژر لیگس سیزن میں اپنی پہلی پوزیشن کو برقرار رکھا۔ فاتح ٹیم کے جانب سے طلحہ نے 2گول بنائے۔
تازہ ترین