• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سرکاری دفاتر تین دن بند رہیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تمام دفاتریوم پاکستان کے موقع پرجمعہ 23 مارچ کو بند رہیں گےحکومت کی جانب سے 23 مارچ کو جمعہ کو عام تعطیل کے بعد ہفتہ کو وار تعطیل ہوگئی۔

تازہ ترین