• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ای گرلز فٹ بال لیگ کی اختتامی تقریب آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ای گرلز فٹ بال لیگ کی اختتامی تقریب پیر 26 مارچ کو کے پی ٹی فٹ بال اسٹیڈیم میں ہوگی۔ ٹورنامنٹ کے الیکٹرک اور نسیم حمید فٹبال اکیڈمی کے تعاون سے منعقد ہوا جس میں کراچی کے مخلف کلبوں کی 120 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری قمر یار خان ہیں۔
تازہ ترین