اسلام آباد(جنگ نیوز)سپریم کورٹ کی ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ چیف جسٹس نے وزیراعظم کیلئےفریادی کا لفظ استعمال نہیں کیا‘ فریادی کا لفظ غلط طور پرچیف جسٹس سے منسوب کیاگیا ہے۔ایک بیان میں سپریم کورٹ کےترجمان نےوضاحت کی کہ چیف جسٹس سے فریادی کا لفظ غلط طور پر منسوب کیا گیا ہے‘ چیف جسٹس نےوزیراعظم کیلئے فریادی کا لفظ استعمال نہیں کیا۔