کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چیف جسٹس سے ملاقات کے حوالے سے کہنا تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ملکی معاملات پر مشاورت کیلئے ٹائم مانگا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ چیف جسٹس سے ملاقات میں کوئی ذاتی بات نہیں کی بلکہ صرف ملکی معاملات پر بات کی۔