• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریت اصلی شکل میں ہوتی تو ایمنسٹی سکیم نہ آتی ،طاہر القادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ فعال اور جمہوریت اپنی اصل شکل میں قائم ہوتی تو ٹیکس چوروں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو ریلیف دینے کیلئے ایمنسٹی سکیم نہ آتی،چوروں کو ریلیف دینے کیلئے ایمنسٹی سکیم آئی، نااہل کی نااہلی کے باوجود لوٹ مار کا تسلسل قائم ہے۔ وہ گزشتہ روز عوامی تحریک کے رہنماؤں سے گفتگو کررہے تھے۔
تازہ ترین