• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سٹی ایف سی، عثمان آباد نے داد میموریل ایف سی بلدیہ کو 7-0کی شکست دیکرآل کراچی شہید واجہ علی حیدر بلوچ فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی۔ محمد جواد نے ہیٹ ٹرک اسکور کی۔
تازہ ترین