• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب ملتان کی انکوائری کےدوران متاثرین کو اپنے کلیم داخل کرا نے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر)نیب نےالمراد انٹرپرائززملتان کے چیف ایگزیکٹوآصف اقبال کےخلاف جاری انکوائری کےدوران متاثریں کو اپنے کلیم داخل کرا نے کی ہدایت دی ہے، متاثرہ شہری اپنے کلیم 15دن کے اندر نیب آفس جمع کراسکتے ہیں۔
تازہ ترین