• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فقیر کالونی کلب باکسنگ ایونٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فقیر کالونی باکسنگ کلب نے دو روزہ کشمیر ڈے باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ ایونٹ میں 132 باکسرز نے شرکت کی۔ پاک نیشنل کلب نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
تازہ ترین