• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کا30 رکنی مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا دستہ سائوتھ ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پیر کو بھارت روانہ ہونگے۔ سائوتھ ایشین گیمز میں کبڈی ایونٹ میں12مرد اور12خواتین کھلاڑی اور6آفیشلز جائیں گے۔ قومی خواتین کھلاڑیوں نے ایران کی خواتین کھلاڑیوں جبکہ ایران کے مرد کھلاڑیوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ اسلام آباد میں مشترکہ تربیتی کیمپ میں حصہ لیا۔
تازہ ترین