کوئٹہ(پ ر)جماعت اسلامی وایم ایم اے کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ایک روزہ دورے پر 23اپریل کو تربت پہنچیں گے دورے کے دوران وہ جماعت اسلامی تربت کیچ کے زیر اہتمام جماعت اسلامی کے دیرینہ قائد سماجی سیاسی رہنما ملا احمددشتی مرحوم کی حیات وخدمات کے حوالے سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کریں گے ۔