• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّآ مَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ۔

’’میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے پناہ مانگتا ہوں، اس کی ناراضی اور اس کی سزا اور اس کے بندوں کے شر اور شیطانوں کے وسوسہ ڈالنے(گناہوں پر ابھارنے اور اکسانے)سے اور اس بات سے کہ وہ (شیطان)میرے پاس آئیں(اور مجھے بہکائیں)‘‘۔(سنن ابو دائود وجامع ترمذی)

تازہ ترین
تازہ ترین