ملتان( سٹاف رپورٹر) مہر سلطان محمود چاون کو پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ایم این اے سید علی موسی گیلانی کی ہدایت پر پیپلز لیبر بیورو ملتان ڈویژن کی بطور نائب صدر نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ، اس موقع پر پیپلز لیبر بیورو کے رہنما ملک بشیر احمد، عمران کاظمی ،سلیم خان ڈاہر ، راو شہزاد ، نواز کان بھی موجود تھے ۔