• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان بار کی علیحدہ صوبہ اورخود مختار ہائیکورٹ کے مطالبات کے حق میں ہڑتال

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ اورخود مختار ہائیکورٹ کے مطالبات کےلئےگزشتہ روز ہڑتال کی گئی اور وکلاءمقدمات کی پیروی کے لئے عدالتو ں میں پیش نہیں ہوئےجس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے ۔
تازہ ترین