• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان بورڈ کے سسٹم اینالسٹ مجیب الرحمٰن پر کرپشن تحقیقات کیلئے انکوائری آفیسر تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان تعلیمی بورڈ کے سسٹم اینالسٹ مجیب الرحمنٰ پر کرپشن کی انکوائری کی تحقیقات کیلئے انکوائری آفیسر تعینات کردیا گیا ۔ واضح رہے کہ مجیب الرحمان پر ڈیلی ویجز ملازمین سے 20,20ہزار لینے کے الزامات عائد کئے جارہے ہیں ۔
تازہ ترین