ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت ملتان کے 22افسروں کی پیڈا ایکٹ 2006کے بارے میں ایک روزہ ٹریننگ گزشتہ روز (ہفتہ)کو منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ،ایم ایس،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ،سپرنٹنڈنٹس،سنئیر کلرک،کمپیوٹر آپریٹر واسٹنٹ شریک ہوئے ہیں اور یہ ٹریننگ ادارہ ترقی صحت میں ہوئی ہے۔