ارجنٹائن کے معروف فٹبالر لیونل میسی کی شاندارہیٹرک نے ایسا کمال کیا کہ بارسلونا اسپینش فٹ بال لیگ کا ٹائیٹل25بار جیتنے میں کامیاب ہو گیا ۔
جی ہاں لالیگا چیمپیئن شپ میں بارسلونا نے مخالف کلب ٹیمDeportivoکے چھکے چھڑا دئیے اور4-2سے شاندار اور یادگار فتح حاصل کر لی ۔
بارسلونا کی جانب سے کھیلنے والے معروف فٹ بال پلیئر لیونل میسی بھی فل فورم میں دکھائی دئیے اور ہیٹرک اسکور کر کے فراؤنڈ اور ٹیلیویژن اسکرینزکے سامنے موجود مداحوں کو حیران کر دیا ۔
میچ وننگ ہیٹرک اسکور کرنے کے بعد میسی نے کسی پلیئر کو اپنے سامنے نہ کھڑے ہونے دیا اور بارسلونا کو اس یادگار فتح سے ہمکنار کروایا۔