ملتان (سٹاف رپورٹر)جمعیت علما اسلام ( ف) ملتان کے رہنماء مولانا حبیب الرحمنٰ اکبر، مولانا غلام مصطفیٰ فردوسی ، مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمنٰ ، مفتی محمد علی ، میاں جمشید اجمل ، قاری ابوبکر مدنی ، مولانا ناصر موہانی ، پروفیسر مشتاق احمد نے کہاہے کہ جمعیت علماء اسلام ملتان کی معطل ارکان کو ایم ایم اے کا عہدیداربنانا افسوس ناک ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔