• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب میں ماں اور بچے کی صحت کے سلسلے میں ہفتہ مہم سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ (سٹی ڈیسک)نیشنل پروگرام ضلع ژوب کے زیر اہتمام ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز ایک سیمینار منعقد ہوا جس سے ڈی ایچ او ژوب ڈاکٹر مظفر شاہ ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ڈاکٹر میر داد ڈاکٹر عبدالصمد حریفال ڈاکٹر محبوب عالم اورحافظ حلیم شاہ نے خطاب کیا سیمینار میں کہا گیا کہ ہفتہ مہم میں ہزار وں بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی گولیاں حفاظتی ٹیکے مائوں کو ٹی ٹی ویکسین اور ہیلتھ سیشن ہوں گے جس سے ہزاروں مائوں خواتین اور بچے مستفید ہوںگے۔
تازہ ترین