• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان،کاغذات نہ دکھانے پر پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد

ملتان،کاغذات نہ دکھانے پر پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد

ملتان میں خانیوال روڈ پر پٹرولنگ پولیس کے اہل کاروں نے کاغذات نہ دکھانے پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، مارتے ہوئے تھانے لے گئے ۔

پولیس کے مطابق شہری عادل کے پاس موٹر سائیکل کے کاغذات نہیں تھے، پولیس اہل کار اسے اور موٹر سائیکل کو تھانے لے جانے لگے تو عادل نے مزاحمت کی ، بدتمیزی کرنے پر پٹرولنگ پولیس کے اہل کاروں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا ۔

ایس پی پٹرولنگ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پانچ اہل کاروں کو فوری طور پر معطل کر دیا، ڈی ایس پی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے ۔

تازہ ترین