• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عطا الحق قاسمی (04مئی 2018) مولانا فضل الرحمان، ایک بڑے سیاست دان

٭جناب عطاء الحق قاسمی صاحب نے جو کچھ قائد جمعیت کے متعلق لکھا ہے وہ 100% حقیقت ہے میں ان کو اس حقیقت پر مبنی کالم لکھنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ (عبداللہ، لاہور )
٭عطاء الحق قاسمی صاحب بالکل صحیح بات ہے ویسے بھی کوئی ایسا سیاستدان نہیں جس پر کوئی الزام نہ ہو بات دراصل یہ ہے پاکستان بنا تو اسلام کے نام پر ہے مگر مولانا فضل الرحمان ہی نہیں بلکہ دیگر علماء کرام کو بھی سیاست میں دوسرے درجے پر رکھا گیا ہے نیز کسی اسلامی جماعت کو کوئی خاص پزیرائی حاصل نہیں ہے( نوشین ، لاہور )
٭جناب آپ نے اپنے کالم میں نوجوان نسل کو بد عنوانی کیخلاف کھڑے ہونے کا جو پیغام دیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔ ایماندار، بہادر اور قابل افسران پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ (محمد جاوید۔ اسلام آباد)
تازہ ترین