• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے اپریل 2018ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر محمد شریف کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی ماہ اپریل 2018ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے،جس کے مطابق انفورسمنٹ کے دوران 48,785ٹکٹ جاری کئے گئے اورمبلغ 1,54,94,900 روپے جرمانہ کیا گیا اس کے علاوہ 1,630گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں جبکہ 33 ڈرائیوروں لائسنس اور 14 گاڑیوں کے روٹ پرمٹ کینسل کئے گئے ، 47ڈرائیوران کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے،3,228 کم عمر ڈرائیوران اور 472 تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیوران کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے۔
تازہ ترین