سابقہ شوہر کی شکرگزار ہوں، شادی کے 10 ماہ بعد شوہر نے طلاق دیدی: زینب قیوم
پاکستان فیشن انڈسٹری کی سابقہ معروف ماڈل اور موجودہ اداکارہ زینب قیوم نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے ایک اچھی بیوی بننے کی پوری کوشش کی لیکن شادی کے صرف 10 ماہ بعد ہی شوہر نے مجھے طلاق دے دی۔