• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کی جیلوں میں 65قیدیوں میں ایڈز کا انکشاف

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت ملتان کی جانب سے سنٹرل و ڈسٹرکٹ جیلوں میں لگائے گئے سکریننگ کیمپ کے دوران قیدیوں میں ایڈز مرض کی تشخیص کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع کے مطابق ایڈز کے خطرناک مرض میں مبتلا ہونے والے قیدیوں کی تعداد65سے زائد بتائی جا رہی ہےجبکہ 500 قیدیوں میں ہیپاٹائٹس بی سی کے مرض کی بھی تشخیص ہوئی ہے محکمہ صحت کے متعلقہ افسر نے رپورٹ ایڈزکنٹرول پروگرام اور محکمہ صحت حکام کو بھجوادی ہے۔
تازہ ترین