• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ مسلم اور سالار ویلفیئر سینٹر نے آل کراچی علی اکبر یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سیمی فائنل میں سندھ مسلم گذری نے شرافی محمڈن کو 2-0سے شکست دی۔ فائنل اتوار کو کھیلا جائیگا۔
تازہ ترین