• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال،پاکستان نے تائیوان کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)الماتے میں کھیلے جانے والے ورلڈ چیلنج والی بال کپ کوالیفائی رائونڈ میں پاکستان نے جمعے کو تائیوان کو3-0 سے شکست دے دی۔ پاکستان کو پچھلی ایشین سینئروالی بال ایونٹ میں تائیوان نے شکست سے دوچار کیا تھا۔
تازہ ترین