• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قاسم جلالی نے کراچی محمڈن کو ہرا کر آل کراچی شہید حفیظ الرحمان دہانی یادگاری ینگ ڈی گول فٹبال ٹورنامنٹ کے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی۔ دونوں گول سہیل بھائی نے کئے۔ میچ کے مہمان خصوصی عبدالجلیل بلوچ اور محمد اسلم بلوچ تھے۔ میچ ریفری میر محسن تھے۔
تازہ ترین