• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ لعل بخش میموریل نے حیدری بلوچ کو پنالٹی ککس پر 3-2سے، دوسرے میچ میں ینگ تغلق نے لیاری محمڈن کو 1-0سے، تیسرے میچ میں مکران اسپورٹس نے لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر کو 2-0سے اور چوتھے میچ میں بلوچ یوتھ گارڈن نے سخت مقابلے کے بعد شفیع الیون ملیر کو 2-1سے شکست دی۔
تازہ ترین