برسلز میں اپنے دفتر میں جنگ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انتھونی بولنگز کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی حکومت نے اس قانون کو منسوخ نہ کیا تو آئی ایف جے اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کرے گی۔
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی کسی اور ادارے کی ترجمان نہیں۔
خط میں چیئرمین بورڈ سے کہا گیا ہے کہ ایچ ایس سی اور ایس ایس سی امتحانات کے گزشتہ دس (10) سالوں کے نتائج کی مکمل چھان بین کو یقینی بنایا جائے۔
چین میں ایک پہاڑی تفریحی مقام پر بنا کسی تکلیف کے ہائیکنگ (پیدل چلنے) کے لیے ایسکلیٹرز (اونچے مقامات پر چڑھنے کے لیے خود کار زینے) نصب کیے گئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر مزید ٹیکس لگانے کی دھمکی دی ہے۔ اس حوالے سے انکا کہنا تھا کہ چین نے جوابی ٹیرف کا فیصلہ واپس نہ لیا تو اضافی 50 فیصد ٹیرف لگائیں گے۔
اسرائیل کے وزیر خارجہ گیدون ساعر نے کہا ہے کہ حماس کو غیر مسلح اور یرغمالیوں کی رہائی جنگ فوری ختم کر سکتی ہے۔
شہر میں ٹریفک حادثات تھمنے کا نام نہیں لے رہے، کامران خورشیدکی دو بچیاں یتیم ہوچکی ہیں، پلاٹ کسی انسانی جان کا معاوضہ نہیں، گورنر سندھ
شہر کے تقریباً تمام کاروباری مراکز بند رہے اور تاجروں نے احتجاج کیا۔ اس دوران مطالبہ فلسطین کی آزادی اور اسرائیلی کی بربریت روکنے کا رہا۔
پی ٹی آئی کی اکاؤنٹیبلیٹی کمیٹی نے اسپیکر سے 10 سوالوں کےجوابات مانگے تھے۔
جامعہ این ای ڈی کے تحت اسٹینڈ ود فلسطین کے عنوان سے پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا گیا، جس میں اسرائیلی بربریت کے خلاف دو منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے درمیان کہا سنی ہوگئی۔
آئی سی سی کے ایلیٹ امپائرز احسن رضا، پال رائفل، کمار دھرماسینا بھی پی ایس ایل 10 میں امپائرنگ کرنے والے پینل میں شامل ہیں۔
بالی ووڈ اداکار سونو سود نے بیوی سونالی سود کے حادثے کے چند دن بعد اہم پیغام شیئر کردیا۔
امریکی وزیر خارجہ نے مختلف شعبوں میں پاکستان سے تعاون کا اظہار کیا، گفتگو میں معاشی اور تجارتی تعاون کو مستقبل کے تعلقات کی بنیاد قرار دیا گیا۔