• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کریسنٹ لائنز کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ، ماہانہ کارکردگی رپورٹ پیش

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان کریسنٹ لائنز کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس پروفیسر حمید رضا صدیقی کی زیر صدارت منعقد ہوا ،اجلاس میں کلب کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ سیکرٹری کلب الیاس محمود ڈوگر نے پیش کی،اجلاس میں رواں ماہ میں ہونے والے مختلف منصوبوں کے بارے مشاورت کی اجلاس میں ، میاں جاوید اقبال، محمد افضل سپرا، اعظم چوہدری، فرخ عمر چوہدری، چوہدری ذوالفقار علی ، ملک فیصل حسن ، عمران خالد، محسن شاہین، ملک شکیل ،ساجدمجید ہاشمی،پرویز احمد سلہری، سیف اللہ چوہدری، سعید اللہ خان ، شہزاد انور شیخ ِ،ڈاکٹر نثار چوہدری،سہیل عمران صدیقی نے شرکت کی اجلاس میں ممبر شپ میں اضافہ ،نئی کابینہ کے چناو اور مختلف منصوبوں کی تکمیل بارے میں پراگرس رپورٹ پیش کی جبکہ پروفیسر حمید رضا صدیقی نے کہا کہ ملتان کریسنٹ لائنز کلب محمدی دسترخواں نشتر رودپر روزانہ کی بنیاد پر افطاری کاانتظام کیاجاتاہے ۔
تازہ ترین