• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال ورلڈ کپ کا جنون، میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ میچ !


فٹ بال ورلڈ کپ کا جنون ہر طرف چھا گیاہے اور تب ہی روس کے میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ کھیلا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ کھیلا گیاجہاںگول بھی ہوئے اور اسپورٹس مین اسپرٹ بھی دیکھنے میں آئے۔

 فٹ بال ورلڈ کپ کا جنون، میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ !

اس دلچسپ میچ کا مقصد دنیا کو بتانا تھا کہ سینٹ پیٹرز برگ دنیا بھر سے فینز کو خوش آمدید کہنے کے لیے بالکل تیار ہے۔

سینٹ پیٹرز برگ چار گروپ اسٹیج گیمز ، ورلڈ کپ سیمی فائنل اور تھرڈ پلیس گیم کی میزبانی کرے گا۔

تازہ ترین