• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 629 تارکین وطن کو اسپین میں داخلے کی اجازت

ہسپانوی وزیر اعظم نےسمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 629تارکین وطن کو ملک میں  داخلے کی اجازت دے دی ہے۔

مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے یہ یورپ میں داخل ہونا چاہتے تھے لیکن قریب ترین ملک اٹلی نے انہیں اپنے ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی ۔

اٹلی کے بعد مالٹا کی حکومت نے انہیں داخلے کی اجازت نہیں دی جس کے بعدہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچز نے انسانی ہمدری کے اظہار کے طور پر انہیں ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔

تازہ ترین