
میڈرڈ میں شجاعت علی راٹھور سفیر پاکستان مقرر
طرح ہالینڈ کے لیے معروف لکھاری مستنصر حسین تارڑ کے صاحبزادے سلجوک تارڑ کو بطور سفیر پاکستان تعینات کیا گیا ہے۔
March 01, 2021 / 05:31 pm
اسپین میں مقبول بٹ شہید کی 37ویں برسی پر تقریب کا انعقاد
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ اسپین کے زیر اہتمام کشمیری لیڈر مقبول بٹ شہید کی 37ویں برسی بارسلونا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی، اس سلسلے میں کشمیری کمیونٹی نے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
February 18, 2021 / 08:43 pm
کاتالونیا کے صوبائی الیکشن، کوئی جماعت واضح اکثریت نہ لے سکی
اسپین کے صوبہ کاتالونیا پارلیمنٹ کے الیکشن اختتام پذیر ہو گئے، صوبائی پارلیمنٹ کی135 نشستوں کےلیے ہونے والے انتخابات میں کوئی جماعت ”کلین سویپ“ یا واضح برتری حاصل نہ کر سکی جس کی وجہ سے اس بار بھی کچھ سیاسی جماعتیں مل کر ہی صوبائی حکومت بنائیں گی۔
February 15, 2021 / 03:16 pm
یوم یکجہتی کشمیر پر سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ میں خصوصی تقریب
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کےحوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور پرسوز مظالم کے موضوع پر ایک تصویری نمائش کا انعقاد بھی کیا گیا۔
February 05, 2021 / 10:04 pm
اسپین، کورونا سے انتقال کرنیوالے پاکستانیوں کی تدفین سے متعلق اہم میٹنگ
January 15, 2021 / 03:34 pm
ہسپانوی صوبے کاتالونیا میں پارلیمنٹ الیکشن کے لیے پاکستانی شہری کی نامزدگی
اسپین کے صوبہ کاتالونیا کے صوبائی الیکشن 14فروری کو منعقد ہوں گے۔کاتالونیا پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ سیٹیں رکھنے والی جماعت ”سیوتادانس“ نے پاکستانی نژاد علی رشید بٹ کو اپنا اُمیدوار نامزد کر دیا ہے۔
January 11, 2021 / 07:57 pm
اسپین میں حادثات کی روک تھام کے لئے ٹریفک قوانین میں سختی
سڑکوں پر ہونے والے حادثات کی روک تھام کے لئے اسپین میں ٹریفک قوانین کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ ڈرائیونگ موبائل ہاتھ میں رکھنے پر 500 یوروز جرمانہ اور ڈرائیونگ لائسنس میں سے 6 پوائنٹس کی کٹوتی ہوگی، اس سے کوئی غرض نہیں کے آپ موبائل پر بات کر رہے تھے یا نہیں۔
January 10, 2021 / 07:12 pm
کورونا وائرس کی نئی شکل، اسپین میں بڑی پابندیاں عائد
دُنیا ابھی کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے سنبھل نہیں پائی تھی کہ برطانیہ میں دریافت ہونے والے نئے کورونا وائرس نے یورپی ممالک میں سنسنی پھیلا دی ہے۔
January 08, 2021 / 02:31 pm
اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے اسپین میں چیئرپرسن مقرر کردیا
اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق چوہدری امتیاز لوراں کو چیئر پرسن اسپین جبکہ چوہدری عبدالغفار مرہانہ اور چوہدری نزاکت حسین کو ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔
January 02, 2021 / 06:30 pm
اسپین میں کورونا ویکسینیشن، 15عوامی گروپس مرتب، تین مراحل میں دی جائیگی
اسپین کی حکومت آئندہ سال کے آغاز سے عوام کو عالمی وباء سے بچاؤ کے لئے ویکسین فراہمی کے لئے پرعزم ہے، اس مقصد کے لئے ہسپانوی عوام کو پندرہ گروہوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے جنہیں نو ماہ کے دوران تین مراحل میں انسداد کورونا ویکسین دی جائے گی۔
December 02, 2020 / 05:59 pm
ترک قونصل جنرل بارسلونا کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
ترکش قونصل جنرل ایک گھنٹہ پاکستانی قونصل خانہ میں رہیں جہاں انہوں نے قونصلیٹ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور پاکستانی کمیونٹی کی سہولیات کے لئے کئے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستان قونصل خانہ میں آ کر ایسا لگا ہے کہ جیسے وہ اپنے گھر میں ہوں۔
December 02, 2020 / 05:48 pm
اسپین: چوہدری ظہور الٰہی شہید کی برسی پر محفل قرآن خوانی
پاکستان مسلم لیگ (ق) اسپین کے زیر اہتمام مسجد فیضان مدینہ بادالونا میں چوہدری ظہور الٰہی شہید کی انتالیسویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔ برسی پر محفل قرآن خوانی اور ختم شریف پڑھا گیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعائیں کی گئیں ۔
September 26, 2020 / 07:41 am
اسپین: آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
بارسلونا میں 14 اگست کی صبح بارسلونیتا کی ایک عمارت میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے تین پاکستانی نوجوانوں مظہر سلیم، ابو سفیان اورمحمد نواز خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
August 28, 2020 / 07:59 pm
سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور بارسلونا میں تقریب پرچم کشائی
سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور قونصل خانہ بارسلونا میں یوم آزادی پاکستان پر پرچم کشائی ہوئی جس میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کم تعداد میں پاکستانیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔
August 14, 2020 / 09:40 pm