• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی نے کوئٹہ کی قومی اورصوبائی اسمبلی کےٹکٹ جاری کردئیے

کوئٹہ (آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان کے مطابق پی بی 26کوئٹہ III تانیہ اسلم ، پی بی 28کوئٹہ IIسید محمد یاسین آغا، پی بی 31کوئٹہ VIIIمحمدہاشم خلجی ،پی بی 32کوئٹہ IX بی بی صالحہ کاکڑاور این اے 266کوئٹہ III پر علاؤالدین خان بارکزئی کوٹکٹ جاری کردیاگیاہے ۔
تازہ ترین