• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی:رینجرز نے5ہزار کلو بھارتی گٹکا پکڑلیا

کراچی:رینجرز نے5ہزار کلو بھارتی گٹکا پکڑلیا

رینجرز نے کراچی کے علاقے ماری پور روڈ سے 5ہزار کلو گرام بھارتی گٹکا پکڑ لیا ۔

ترجمان رینجرز کے مطابق بھارتی گٹکا افغانستان سے بلوچستان کے راستے کراچی لایا جارہا تھا ۔

ترجمان کے مطابق قبضے میں لئے گئے بھارتی گٹکے کی مالیت 60 سے 65لاکھ روپے ہے۔

رینجرز نے قبضے میں لیا گیا بھارتی گٹکا کسٹم حکام کے حوالے کردیا ہے ،جسے منتقل کرنے کےلئے کئی سوزوکیاں منگوانی پڑیں۔

تازہ ترین