• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (ٹی وی رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کے آئندہ 24؍ گھنٹوں میں وطن واپسی کا امکان ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد کے مطابق پرویز مشرف کے وطن واپسی کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، سفر کے انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں اور فلائٹس کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا ہے سابق صدر کسی بھی وقت ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ فلائٹ سے وطن واپس آسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پرویز مشرف کا پاسپورٹ اب تک ان بلاک نہیں ہوا ہے۔
تازہ ترین