پرنس ہیری کی نئی نویلی دلہن میگھن مارکل نے ملکہ برطانیہ الزبیتھ کے ساتھ پہلی عوامی مصروفیت میں شرکت کی اور نئے ٹول برج کا افتتاح کیا ۔
اس موقعے پر ملکہ اور میگھن نہایت خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے سے باتیں کرتی دکھائی دیے۔
میگھن کے ہمراہ ان کے شوہر ہیری موجود نہیں تھے تاہم میگھن نے پرنس ہیری کو بہترین شوہر قرار دیا اور کہا کہ وہ نہایت خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں اوربہت خوش ہیں۔