• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس کی علی لاریجانی پر اسرائیلی حملے کی مذمت

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

حماس نے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی پر اسرائیلی حملے کی مذمت کر دی۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے علی لاریجانی کی شہادت پر ایرانی عوام سے اظہار تعزیت کیا۔

حماس کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں پورے خطے کو نشانہ بنانے والا جرم اور غدارانہ حملہ ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ روز ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو شہید کر دیا تھا۔

67 برس کے علی لاریجانی انقلابِ ایران کے بعد ابھرنے والی اہم سیاسی شخصیات میں شامل تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید